تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bar-sar-e-kuu-e-jafaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bar-sar-e-kuu-e-jafaa"
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
کوثر نیازی
شعر
اے سجدہ فروش کوئے بتاں ہر سر کے لیے اک چوکھٹ ہے
یہ بھی کوئی شان عشق ہوئی جس در پے گئے سر پھوڑ لیا
جمیلؔ مظہری
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی