aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baraa-e-maslahat"
خوشی میری گوارہ تھی نہ قسمت کو نہ دنیا کوسو میں کچھ غم برائے خاطر احباب اٹھا لائی
تو بھی اس تک ہے رسائی مجھے احساں دشواردام لوں گر پر جبریل برائے پرواز
ہم وہ فلک ہیں اہل توکل کہ مثل ماہرکھتے نہیں ہیں نان شبینہ برائے صبح
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
اے عشق تو ہر چند مرا دشمن جاں ہومرنے کا نہیں نام کا میں اپنے بقاؔ ہوں
بانگ تکبیر تو ایسی ہے بقاؔ سینہ خراشانگلیاں آپ موذن نے دھریں کان کے بیچ
پی بادۂ احمر تو یہ کہنے لگا گل رومیں سرخ ہوں تم سرخ زمیں سرخ زماں سرخ
اتنا تو جذب عشق نے بارے اثر کیااس کو بھی اب ملال ہے میرے ملال کا
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میںتاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے
کیا خوب برقؔ تو نے دکھایا ہے زور طبعکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجا نکال کے
کہے دیتی ہیں یہ نیچی نگاہیںکہ بالائے زمیں کیا کیا نہ ہوگا
میں اوجھل ہو گئی ماں کی نظر سےگلی میں جب کوئی بارات آئی
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیزسوائے بادۂ گلفام مشک بو کیا ہے
کب تک چھپاؤگے رخ زیبا نقاب میںبرق جمال رہ نہیں سکتا حجاب میں
وہ زہر ہائے ملامت بھی ہنس کے پی جاتاذرا سی بات کا برسوں ملال بھی رکھتا
چمک جگنو کی برق بے اماں معلوم ہوتی ہےقفس میں رہ کے قدر آشیاں معلوم ہوتی ہے
محبت زلف کا آسیب جادو ہے نگاہوں کامحبت فتنۂ محشر بلائے ناگہانی ہے
ناکامی نگاہ ہے برق نظارہ سوزتو وہ نہیں کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی
برباد نہ کر بیکس کا چمن بے درد خزاں سے کون کہےتاراج نہ کر میرا خرمن اس برق تپاں سے کون کہے
مٹا سکتی نہیں نفرت کو نفرت کی روش ہرگزبقائے نسل آدم کے لئے الفت ضروری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books