تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barbaadii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "barbaadii"
شعر
ہم نے کتنے دھوکے میں سب جیون کی بربادی کی
گال پہ اک تل دیکھ کے ان کے سارے جسم سے شادی کی
سید ضمیر جعفری
شعر
عازمؔ تیری بربادی میں سب نے مل جل کر کام کیا
کچھ کھیل لکیروں کا بھی ہے کچھ وقت کی کارگزاری بھی