aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bargah"
قبول اس بارگہہ میں التجا کوئی نہیں ہوتیالٰہی یا مجھی کو التجا کرنا نہیں آتا
ہائے وہ زندگی کی اک ساعتجو تری بارگاہ میں گزری
آئے تھے بے نیاز تری بارگاہ میںجاتے ہیں اک ہجوم تمنا لیے ہوئے
جا جا کے مسجدوں میں بھرے طاق بھی بہتاس بت کی بارگہہ میں نہ پہنچا کسی طرح
عشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئیبارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
تجھ سے برہم ہوں کبھی خود سے خفاکچھ عجب رفتار ہے تیرے بغیر
موت برحق ہے تو پھر موت سے ڈرنا کیساایک ہجرت ہی تو ہے نقل مکانی ہی تو ہے
نہ ہو برہم جو بوسہ بے اجازت لے لیا میں نےچلو جانے دو بیتابی میں ایسا ہو ہی جاتا ہے
موت برحق ہے ایک دن لیکننیند راتوں کو خوب آتی ہے
آنے والی برکھا دیکھیں کیا دکھلائے آنکھوں کویہ برکھا برساتے دن تو بن پریتم بیکار گئے
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھایوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
میرے بغل میں رہ کے مجھی کو کیا ذلیلنفرت سی ہو گئی دل خانہ خراب سے
آتے ہیں برگ و بار درختوں کے جسم پرتم بھی اٹھاؤ ہاتھ کہ موسم دعا کا ہے
دل کے ٹکڑوں کو بغل گیر لئے پھرتا ہوںکچھ علاج اس کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں
شجر تر نہ یہاں برگ شناسا کوئیاس قرینے سے سجایا ہے یہ منظر کس نے
شاخوں سے برگ گل نہیں جھڑتے ہیں باغ میںزیور اتر رہا ہے عروس بہار کا
یہ بادشاہ نہیں ہے فقیر ہے سورجہمیشہ رات کی جھولی سے دن نکالتا ہے
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راستیہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
زلف برہم کی جب سے شناسا ہوئیزندگی کا چلن مجرمانہ ہوا
خبر نہیں ہے مرے بادشاہ کو شایدہزار مرتبہ آزاد یہ غلام ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books