تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "barii"
شعر
میں تو بھولا بھالا وسیمؔ اور وہ فن کار سیاست کا
اس کے جب گھٹنے کی باری آئی مجھ کو جوڑ لیا
وسیم بریلوی
شعر
تری یاد میں تھی وہ بے خودی کہ نہ فکر نامہ بری رہی
مری وہ نگارش شوق بھی کہیں طاق ہی پہ دھری رہی
محمد زبیر روحی الہ آبادی
شعر
شیخ جی یہ بیان کرو ہم بھی تو باری کچھ سنیں
آپ کے ہاتھ کیا لگا خلوت و اعتکاف میں