aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barmaa"
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبیتو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیجھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
بارہا تیرا انتظار کیااپنے خوابوں میں اک دلہن کی طرح
دل میں طوفان ہو گیا برپاتم نے جب مسکرا کے دیکھ لیا
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حالجونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
اب اور دیر نہ کر حشر برپا کرنے میںمری نظر ترے دیدار کو ترستی ہے
گو برستی نہیں سدا آنکھیںابر تو بارہ ماس ہوتا ہے
جاؤ بھی کیا کرو گے مہر و وفابارہا آزما کے دیکھ لیا
ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جایہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے
بارہا ہم پہ قیامت گزریبارہا ہم ترے در سے گزرے
بارہا ان سے نہ ملنے کی قسم کھاتا ہوں میںاور پھر یہ بات قصداً بھول بھی جاتا ہوں میں
شور برپا ہے خانۂ دل میںکوئی دیوار سی گری ہے ابھی
ہاتھ سے کس نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پراتنا برسا ٹوٹ کے بادل ڈوب چلا مے خانہ بھی
مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئےخیر شکایت کوئی نہیں ہے اگلے برس برسا دینا
جب ذرا رات ہوئی اور مہ و انجم آئےبارہا دل نے یہ محسوس کیا تم آئے
بارہا دیکھی ہیں ان کی رنجشیںپر کچھ اب کے سرگرانی اور ہے
آپ کے انکار نے برپا تلاطم کر دیاآ گئی تھی کشتئ امید ساحل کے قریب
ان کو یاں وعدے پہ آ لینے دے اے ابر بہارجس قدر چاہنا پھر بعد میں برسا کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books