تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "barq-e-soz-e-dil"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "barq-e-soz-e-dil"
شعر
مرا حال پوچھ کے ہم نشیں مرے سوز دل کو ہوا نہ دے
بس یہی دعا میں کروں ہوں اب کہ یہ غم کسی کو خدا نہ دے
کلیم عاجز
شعر
کبھی عشق ساز حیات تھا کبھی سوز دل نے جلا دیا
کبھی وصل میں بھی کسک رہی کبھی درد و غم نے بھی مزا دیا
زاہدہ زیدی
شعر
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی
وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا