aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsii"
ہمارا زندہ رہنا اور مرنا ایک جیسا ہےہم اپنے یوم پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
مسلسل دھند ہلکی روشنی بھیگے ہوئے منظریہ کن برسی ہوئی آنکھوں کی نگرانی میں آئے ہیں
زمین دل پہ محبت کی آب یاری کوبہت ہی ٹوٹ کے برسی گھٹا اداسی کی
جانی کیا آج میری برسی ہےیعنی کیا آج مر گیا تھا میں
ایک سورہ فاتحہ اور چار قل پڑھ دیجیےجو تھا پیارا اس کی برسی ہے گزارش دوستو
آگ بھی برسی درختوں پر وہیںکال بستی میں جہاں پانی کا تھا
دیکھ کر تجھ کو آج برسی ہیںایک مدت سے خشک تھیں آنکھیں
لپٹ جاتے ہیں وہ بجلی کے ڈر سےالٰہی یہ گھٹا دو دن تو برسے
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبیتو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے یہ جھٹکا پانیجھوم کے آئی گھٹا ٹوٹ کے برسا پانی
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فرازؔرات تو رات ہے ہم دن کو جلاتے ہیں چراغ
نالۂ بلبل شیدا تو سنا ہنس ہنس کراب جگر تھام کے بیٹھو مری باری آئی
یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسےتمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے
وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کارچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو
ابر برسے تو عنایت اس کیشاخ تو صرف دعا کرتی ہے
موت سے کس کو رستگاری ہےآج وہ کل ہماری باری ہے
ایک بار اس نے بلایا تھا تو مصروف تھا میںجیتے جی پھر کبھی باری ہی نہیں آئی مری
زمیں نے خون اگلا آسماں نے آگ برسائیجب انسانوں کے دل بدلے تو انسانوں پہ کیا گزری
میں تو بھولا بھالا وسیمؔ اور وہ فن کار سیاست کااس کے جب گھٹنے کی باری آئی مجھ کو جوڑ لیا
پھول برسے کہیں شبنم کہیں گوہر برسےاور اس دل کی طرف برسے تو پتھر برسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books