تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bartan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bartan"
شعر
ہونٹ کی سرخی جھانک اٹھتی ہے شیشے کے پیمانوں سے
مٹی کے برتن میں پانی پی کر پیاس بجھایا کر
ماجد الباقری
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا