تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bartuu.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bartuu.n"
شعر
نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
ناصر کاظمی
شعر
ابن انشا
شعر
مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ
کہیں سے تم بیاں کرتے کہیں سے ہم بیاں کرتے