aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bas-bas"
رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلےقرار دے کے ترے در سے بے قرار چلے
کرو باتیں ہٹاؤ آئنہ بس بن چکے گیسوانہیں جھگڑوں ہی میں اس دن بھی کتنی رات آئی تھی
کب بن باس کٹے اس شہر کے لوگوں کاقفل کھلیں کب جانے بند مکانوں کے
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والےمیں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے
وعدہ کیوں بار بار کرتے ہوخود کو بے اعتبار کرتے ہو
کیوں چمک اٹھتی ہے بجلی بار باراے ستم گر لے نہ انگڑائی بہت
آپ کرتے ہیں بار بار نہیںہم کو ہاں کا بھی اعتبار نہیں
آتی ہے بات بات مجھے بار بار یادکہتا ہوں دوڑ دوڑ کے قاصد سے راہ میں
کتنے بن باس لئے پھر بھی ترے ساتھ رہےہم نے سوچا ہی نہیں تجھ سے جدا ہو جانا
صحرا سے بار بار وطن کون جائے گاکیوں اے جنوں یہیں نہ اٹھا لاؤں گھر کو میں
خدا کرے کہ یہ دن بار بار آتا رہےاور اپنے ساتھ خوشی کا خزانہ لاتا رہے
صورت نہ یوں دکھائے انہیں بار بار چاندپیدا کرے حسینوں میں کچھ اعتبار چاند
دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغاف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغ
امنڈ کے آنکھ سے اک بار بہہ چلے آنسوہنسی ہنسی میں جو ذکر وداع یار آیا
جی چاہتا ہے ترک محبت کو بار بارآتا ہے ایک ایسا بھی لمحہ وصال میں
ساقی کا اور شراب کا ہو ذکر بار بارزاہد کو بھول کر نہ کبھی پارسا لکھیں
لب خرد سے یہی بار بار نکلے گانکالنے ہی سے دل کا غبار نکلے گا
کیوں ہاتھ دل سے لگاتے ہو بار بار اپناکیا دل میں اب بھی کوئی بے نظیر رہتا ہے
دیکھا کیے وہ مست نگاہوں سے بار بارجب تک شراب آئی کئی دور ہو گئے
آئنے کا سامنا اچھا نہیں ہے بار بارایک دن اپنی ہی آنکھوں میں کھٹک سکتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books