تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bashar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bashar"
شعر
پیار کے بندھن خون کے رشتے ٹوٹ گئے خوابوں کی طرح
جاگتی آنکھیں دیکھ رہی تھیں کیا کیا کاروبار ہوئے
بشر نواز
شعر
تیز ہوائیں آنکھوں میں تو ریت دکھوں کی بھر ہی گئیں
جلتے لمحے رفتہ رفتہ دل کو بھی جھلسائیں گے