aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bast-o-kushaad-baazad"
جانب کوچہ و بازار نہ دیکھا جائےغور سے شہر کا کردار نہ دیکھا جائے
رہ عشق و وفا بھی کوچہ و بازار ہو جیسےکبھی جو ہو نہیں پاتا وہ سودا یاد آتا ہے
ابلاغ کے لئے نہ تم اخبار دیکھناہو جستجو تو کوچہ و بازار دیکھنا
دل کے ویرانے میں گھومے تو بھٹک جاؤ گےرونق کوچہ و بازار سے آگے نہ بڑھو
کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتےکہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں
آگرہ چھوٹ گیا مہرؔ تو چنار میں بھیڈھونڈھا کرتی ہیں وہی کوچہ و بازار آنکھیں
ہوش میں آؤ کہ دیوار تک آ پہنچا ہےدشمن اب کوچہ و بازار تک آ پہنچا ہے
دل دیکھتے ہی اس کو گرفتار ہو گیارسوائے شہر و کوچہ و بازار ہو گیا
عجیب بات ہے کیچڑ میں لہلہائے کنولپھٹے پرانے سے جسموں پہ سج کے ریشم آئے
اب نہیں جنت مشام کوچہ یار کی شمیمنکہت زلف کیا ہوئی باد صبا کو کیا ہوا
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھےکسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے
بس ایک بار منایا تھا جشن محرومیپھر اس کے بعد کوئی ابتلا نہیں آئی
تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میںقلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں
گرم ازبسکہ ہے بازار بتاں اے زاہدرشک سے ٹکڑے ہوا ہے حجر اسود بھی
بات تو یہ ہے کہ وہ گھر سے نکلتا بھی نہیںاور مجھ کو سر بازار لئے پھرتا ہے
ہے ارتباط شکن دائروں میں بٹ جاناچمن کا موجۂ باد صبا سے کٹ جانا
کس گل کی بو ہے دامن دل میں بسی ہوئیچلتی ہے چھیڑتی ہوئی باد صبا مجھے
کام اب کوئی نہ آئے گا بس اک دل کے سواراستے بند ہیں سب کوچۂ قاتل کے سوا
برسوں بعد ہمیں دیکھا تو پہروں اس نے بات نہ کیکچھ تو گرد سفر سے بھانپا کچھ آنکھوں سے جان لیا
جمع کر لیجئے غیروں کو مگر خوبئ بزمبس وہیں تک ہے کہ بازار نہ ہونے پائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books