aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataa.e.nge"
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہمتو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ
ہم پہ جو گزری بتایا نہ بتائیں گے کبھیکتنے خط اب بھی ترے نام لکھے رکھے ہیں
نواح لفظ و معانی میں گونج ہے کس کیکوئی بتائے یہ امجدؔ کہ ہم بتائیں گے
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دوخوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گےہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے
تم راہ میں چپ چاپ کھڑے ہو تو گئے ہوکس کس کو بتاؤگے کہ گھر کیوں نہیں جاتے
کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیںسچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے
بنائیں گے نئی دنیا ہم اپنیتری دنیا میں اب رہنا نہیں ہے
سیر ساحل کر چکے اے موج ساحل سر نہ مارتجھ سے کیا بہلیں گے طوفانوں کے بہلائے ہوئے
نشاں تو تیرے چلنے سے بنیں گےیہاں تو ڈھونڈتا ہے نقش پا کیا
اور بھٹکیں گے تو کچھ اور نیا دیکھیں گےہم تو آوارہ پرندے ہیں ہمارا کیا ہے
نہ ملو کھل کے تو چوری کی ملاقات رہےہم بلائیں گے تمہیں رات گئے رات رہے
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوقہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کیوہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا
تم نے دیوانہ بنایا مجھ کولوگ افسانہ بنائیں گے تمہیں
دو گھڑی درد نے آنکھوں میں بھی رہنے نہ دیاہم تو سمجھے تھے بنیں گے یہ سہارے آنسو
میں نہ کہتا تھا کہ بہکائیں گے تم کو دشمنتم نے کس واسطے آنا مرے گھر چھوڑ دیا
نظر بچا کے جو آنسو کئے تھے میں نے پاکخبر نہ تھی یہی دھبے بنیں گے دامن کے
مجھ میں اور شمع میں ہوتی تھی یہ باتیں شب ہجرآج کی رات بچیں گے تو تو سحر دیکھیں گے
اس موڑ پہ رشتہ ہے ہمارا کہ اگر ہمبیٹھیں گے کبھی ساتھ تو تنہائی بنے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books