تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bataa.egii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bataa.egii"
شعر
یہی ہم نوا یہی ہم سخن یہی ہم نشاں یہی ہم وطن
مری شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتا ہے کیا؟
کلیم عاجز
شعر
دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی کی تو کس سے کی
وہ تو درد کا بانی ٹھہرا وہ کیا درد بٹائے گا
ابن انشا
شعر
یہ سردیوں کا اداس موسم کہ دھڑکنیں برف ہو گئی ہیں
جب ان کی یخ بستگی پرکھنا تمازتیں بھی شمار کرنا