تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bataate"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bataate"
شعر
ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے تو ان کا حال پوچھیں گے
یہاں کچھ سائے اپنے آپ کو پیکر بتاتے ہیں
خوشبیر سنگھ شادؔ
شعر
پتہ یوں تو بتاتے ہیں وہ سب کو لا مکاں اپنا
مگر معلوم ہے رہتے ہیں وہ ٹوٹے ہوئے دل میں