aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataiye to Aaj"
حسن اخلاص ہی نہیں ورنہآدمی آدمی تو آج بھی ہے
بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینامجھے تو آج طلب کر لیا ہے صحرا نے
زندگی آج تیرا لطف و کرمکم اگر ہے تو آج کم ہی سہی
سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤ گےکہو تو آج سجا لوں غریب خانے کو
تمہیں تو آج کی شب میرا قتل کرنا تھاکہاں چلے ہو ارادہ بدل رہے ہو کیا
عرصے سے اس دیار کی کوئی خبر نہیںمہلت ملے تو آج کا اخبار دیکھ لیں
تو کیوں اس بار اس نے میرے آگے سر جھکایا ہےاسے تو آج بھی مشکل نہ تھا انکار کر دینا
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوںعشق توفیق ہے گناہ نہیں
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیںکتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکاممجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
سب آسان ہوا جاتا ہےمشکل وقت تو اب آیا ہے
تو آئے تو مجھ کو بھیعید کا چاند دکھائی دے
شکریہ ریشمی دلاسے کاتیر تو آپ نے بھی مارا تھا
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
تیرا انداز نرالا سب سےتیر تو ایک نشانے کیا کیا
چائے پینا تو اک بہانہ تھاآرزو دل کی ترجمانی تھی
دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دےجو رنج کی گھڑی بھی خوشی سے گزار دے
ایک عادت سی بن گئی ہے تواور عادت کبھی نہیں جاتی
ابھی تو اور بڑھے گی یہ تشنگی دل کیابھی تو اور بھی زیادہ وہ یاد آئیں گے
آنکھوں سے کیا ریت گرے گیدریا تو اب سوکھ چکا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books