aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bath-room"
بڑھ گیا ہے اس قدر اب سرخ رو ہونے کا شوقلوگ اپنے خون سے جسموں کو تر کرنے لگے
بڑھ گئی تجھ سے مل کے تنہائیروح جویائے ہم سبو تھی بہت
ہزار ترک وفا کا خیال ہو لیکنجو روبرو ہوں تو بڑھ کر گلے لگا لینا
عرق نہیں ترے رو سے گلاب ٹپکے ہےعجب یہ بات ہے شعلے سے آب ٹپکے ہے
کچھ تو ہے بات جو آتی ہے قضا رک رک کےزندگی قرض ہے قسطوں میں ادا ہوتی ہے
کہاں وہ رک کے کوئی بات کر کے جاتا ہےہمیشہ نصف ملاقات کر کے جاتا ہے
تھی پاؤں میں کوئی زنجیر بچ گئے ورنہرم ہوا کا تماشا یہاں رہا ہے بہت
ان کہی بات کے سو روپ کہی بات کا ایککبھی سن وہ بھی جو منت کش گویائی نہیں
تری بات لاوے جو پیغام بروہی ہے مرے حق میں روح الامیں
مل گیا تھا باغ میں معشوق اک نک دار سارنگ و رو میں پھول کی مانند سج میں خار سا
کیا ہماری بات ہم کس کام کےسب بھروسے چل رہا شری رام کے
میں نے منت کبھی کی ہو تو بتا دیں زاہدکون سے روز سفارش کو گنہ گار آیا
استخارے کے لیے باغ میں ہم رندوں نےبارہا دانۂ انگور کی کی ہے تسبیح
جسم آزادی میں پھونکی تو نے مجبوری کی روحخیر جو چاہا کیا اب یہ بتا ہم کیا کریں
اس کے مقتل میں مرا خون بٹا دست بدستخوب رو جیسے لگاتے ہیں حنا دست بدست
نمی اتر گئی دھرتی میں تہہ بہ تہہ اسلمؔبہار اشک نئی رت کی ابتدا میں ہے
تمہارے نام پہ دل اب بھی رک سا جاتا ہےیہ بات وہ ہے کہ اس سے مفر نہیں ہوتا
ارمان وصل کا مری نظروں سے تاڑ کےپہلے ہی سے وہ بیٹھ گئے منہ بگاڑ کے
اپنی زبان سے مجھے جو چاہے کہہ لیں آپبڑھ بڑھ کے بولنا نہیں اچھا رقیب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books