aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bauchhaar"
یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیںسوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی
جانے کس کو ڈھونڈنے داخل ہوا ہے جسم میںہڈیوں میں راستہ کرتا ہوا پیلا بخار
اس نے آ کر ہاتھ ماتھے پر رکھااور منٹوں میں بخار اڑتا ہوا
محبت کے مریضوں کا مداوا ہے ذرا مشکلاترتا ہے صداؔ ان کا بخار آہستہ آہستہ
دیوانگی میں پھینک رہے تھے جو ہم لباساتری قبا بخار بدن سے اتر گیا
دھویا گیا تمام ہمارا غبار دلگریے نے دل سے خوب نکالا بخار دل
رخ پہ آ جاتا ہے جس روز تمنا کا بخاررات ہو جاتی ہے چہرہ مجھے دھوتے دھوتے
ترا مریض ہوں میں ڈاکٹر کا گھر نہ بتایہ درد عشق ہے ظالم کوئی بخار نہیں
ہم کو غم فرقت میں دو دن ہی بخار آیاکیا شکل نکل آئی لاحول ولا قوت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books