aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bayaan-e-marsiya"
بیان لغزش آدم نہ کر کہ وہ فتنہمری زمیں سے نہیں تیرے آسماں سے اٹھا
ہجر کی راتوں میں لازم ہے بیان زلف یارنیند تو جاتی رہی ہے قصہ خوانی کیجئے
میں تیرے کہے سے چپ ہوں لیکنچپ بھی تو بیان مدعا ہے
اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کےمسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو
تم اور فریب کھاؤ بیان رقیب سےتم سے تو کم گلہ ہے زیادہ نصیب سے
کیفیت تضاد اگر ہو نہ بیان شعر میںناطقؔ اسی پہ روئے کیوں چنگ نواز گائے کیوں
یہ بیان حال یہ گفتگو ہے مرا نچوڑا ہوا لہوابھی سن لو مجھ سے کہ پھر کبھو نہ سنو گے ایسی کہانیاں
دل نہ کعبہ ہے نے کلیسا ہےتیرا گھر ہے حریم مریم ہے
اے مسیحا کبھی تو بھی تو اسے دیکھنے آتیرے بیمار کو سنتے ہیں کہ آرام نہیں
نبض بیمار جو اے رشک مسیحا دیکھیآج کیا آپ نے جاتی ہوئی دنیا دیکھی
اس بے وفا سے کر کے وفا مر مٹا رضاؔاک قصۂ طویل کا یہ اختصار ہے
سوچا ہے کہ اب کار مسیحا نہ کریں گےوہ خون بھی تھوکے گا تو پروا نہ کریں گے
قبر میں راحت سے سوئے تھے نہ تھا محشر کا خوفبعض آئے اے مسیحا ہم ترے اعجاز سے
بسان نقش قدم تیرے در سے اہل وفااٹھاتے سر نہیں ہرگز تباہ کے مارے
وہ اک لمحہ جو تیرے وصل کا تھابیاض ہجر پر لکھا ہوا ہے
آئی جب ان کی یاد تو آتی چلی گئیہر نقش ماسوا کو مٹاتی چلی گئی
لذت معصیت عشق نہ پوچھخلد میں بھی یہ بلا یاد آئی
دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیںبسان دست کرم ابر دجلہ بار برس
سنا کس نے حال میرا کہ جوں ابر وہ نہ رویارکھے ہے مگر یہ قصہ اثر دعائے باراں
اکثر ہوا ہے یہ کہ خود اپنی تلاش میںآگے نکل گئے ہیں حد ماسوا سے بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books