aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-dam"
کبھی بے دام ٹھہراویں کبھی زنجیر کرتے ہیںیہ نا شاعر تری زلفاں کوں کیا کیا نام دھرتے ہیں
دیکھیے دیکھیے ہے بندۂ بے دام سہیلؔنگہ نرگس مخمور ہے قیمت میری
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتےتم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
عجب قاتل ہو تم تھکتے نہیں ہو قتل کرنے سےکبھی خنجر تمہارا خون سے بے دم نہیں ہوتا
دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔجب بکے گا تو یہ بے دام ہی بک جائے گا
دم بہ دم مجھ پہ چلا کر تلوارایک پتھر کو جلا دی اس نے
در بہ در ٹھوکریں کھائیں تو یہ معلوم ہواگھر کسے کہتے ہیں کیا چیز ہے بے گھر ہونا
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
جی جلائے گا یہ آوارہ و بے در ہونادل دکھائیں گے یہ مہکے ہوئے گھر اب کے برس
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئےحق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیںجس نے سب کے گھر بنائے اوس کا گھر کوئی نہیں
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھاگھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا
ہر شخص یہاں گنبد بے در کی طرح ہےآواز پہ آواز دو سنتا نہیں کوئی
ہم وہ درخت ہیں کہ جسے دم بدم اجلارہ ادھر دکھاتی ہے اودھر تبر قضا
میں در بدر ہوں ابھی اپنی جستجو میں بہتمیں اپنے لہجے کو انداز دے رہا ہوں ابھی
لیے پھرا جو مجھے در بہ در زمانے میںخیال تجھ کو دل بے قرار کس کا تھا
دم بہ دم اٹھتی ہیں کس یاد کی لہریں دل میںدرد رہ رہ کے یہ کروٹ سی بدلتا کیا ہے
میں اپنی روح لیے در بہ در بھٹکتا رہابدن سے دور مکمل وجود تھا میرا
کانوں میں گونجتی ہے وہ آواز دم بہ دماک ہاتھ رہ گیا ہے کہیں ہاتھ چھوڑ کر
جو دربدر ہیں وہی دربدر نہیں ہیں رضاؔمکان والے بھی خالی مکاں میں بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books