تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-dili-e-jaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "be-dili-e-jaan"
شعر
مری عاشقی سہی بے اثر تری دلبری نے بھی کیا کیا
وہی میں رہا وہی بے دلی وہی رنگ لیل و نہار ہے
اے ڈی اظہر
شعر
کبھی بے کلی کبھی بے دلی ہے عجیب عشق کی زندگی
کبھی غنچہ پہ جاں فدا کبھی گلستاں سے غرض نہیں
حبیب احمد صدیقی
شعر
وہ اکثر دیکھتے ہیں بادل نا خواستہ مجھ کو
نصیب دشمناں یارو یہاں تک بات آ پہنچی