aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-hijaab"
یوں بے حجاب ہیں کہ ہیں جیسے حجاب میںاس بزم میں کسی کو مجال نظر کہاں
آنکھیں تری ہر ایک سے ملتی ہیں بے حجابان آہوؤں میں اب کوئی وحشت نہیں رہی
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگانہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
فرق اتنا ہے کہ تو پردے میں اور میں بے حجابورنہ میں عکس مکمل ہوں تری تصویر کا
کرم بے حساب چاہا تھاستم بے حساب میں گزری
بوسے ہیں بے حساب ہر دن کےوعدے کیوں ٹالتے ہو گن گن کے
بے حجابی جو سہی ہے تری شوخ آنکھوں کیرسم پردے کی اٹھے گی اسی گھر سے پہلے
مجھ کو خبر رہی نہ رخ بے نقاب کیہے خود نمود حسن میں شان حجاب کی
دل بہت بے چین بے آرام ہےکیا محبت کا یہی انجام ہے
یہ شرمگیں نگہ یہ تبسم نقاب میںکیا بے حجابیاں ہیں تمہارے حجاب میں
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
زندگی دی حساب سے اس نےاور غم بے حساب لکھا ہے
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیالشوق کو بے حساب ہی لکھا
کاش میں پردے کا شکوہ ہی نہ کرتا ان سےبے حجابی نے کیا اور بھی بیتاب مجھے
آستیں اس نے جو کہنی تک چڑھائی وقت صبحآ رہی سارے بدن کی بے حجابی ہاتھ میں
نقاب اٹھاؤ تو ہر شے کو پاؤ گے سالمیہ کائنات بطور حجاب ٹوٹتی ہے
اے رحمت تمام کرم جب ہیں بے شمارنا حق مرے گناہوں کا پھر کیوں حساب ہو
بے گنتی بوسے لیں گے رخ دل پسند کےعاشق ترے پڑھے نہیں علم حساب کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books