تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-hoshii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "be-hoshii"
شعر
ہماری بے خودی کا حال وہ پوچھیں تو اے قاصد
یہ کہنا ہوش اتنا ہے کہ تم کو یاد کرتے ہیں
جلیل مانک پوری
شعر
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا
نہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
امتیاز علی عرشی
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی