aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-jaan"
الجھتے رہتے ہو بے جان منظر میں کسی سےہزاروں سال کی پہچان پل بھر میں کسی سے
عمر بھر کا ساتھ مٹی میں ملاہم چلے اے جسم بے جاں الودع
خالدؔ میں بات بات پہ کہتا تھا جس کو جانوہ شخص آخرش مجھے بے جان کر گیا
روح پھونکے گا محبت کی مرے پیکر میں وہپھر وہ اپنے سامنے بے جان کر دے گا مجھے
ناوک انداز جدھر دیدۂ جاناں ہوں گےنیم بسمل کئی ہوں گے کئی بے جاں ہوں گے
زلف و ابرو نے تو اے جان تھا باندھا ماراپر تری چشم نے کر کے مجھے بے جاں چھوڑا
زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔوگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلیساقیا جلد آ ہوا بدلی
کردار اس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں جا بجاگم آ کے ہو گئی ہے کہانی مری طرف
ناز بے جا و لطف بے موقعدلبروں کی ادا ہے کیا کیا کچھ
مفلسی نے جا بجا لوٹا ہمیںاب بچا کچھ بھی نہیں لٹوائیں کیا
تم اس رستے میں کیوں بارود بوئے جا رہے ہوکسی دن اس طرف سے خود گزرنا پڑ گیا تو
جا بجا دشت میں خیمے ہیں بگولے کے کھڑےعرس مجنوں کی ہے دھوم آج بیابان میں کیا
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیادل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
ہم نے دکھا دکھا تری تصویر جا بہ جاہر اک کو اپنی جان کا دشمن بنا لیا
میں جل گئی ہوں دھوپ کی کرنوں سے جا بجااور وہ سمجھ رہے ہیں کہ رنگت نکھر گئی
جا بجا ہم کو رہی جلوۂ جاناں کی تلاشدیر و کعبہ میں پھرے صحبت رہباں میں رہے
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
پانی نکل کے دشت میں جاری ہے جا بجایارب گیا ہے کون یہ سر پر اڑا کے خاک
فدا کر جان اگر جانی یہی ہےارے دل وقت بے جانی یہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books