aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-mol"
شکایت ان سے کرنا گو مصیبت مول لینا ہےمگر عاجزؔ غزل ہم بے سنائے دم نہیں لیں گے
اس سے مل کر اسی کو پوچھتے ہیںبے خیالی سی بے خیالی ہے
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دلتجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
مری بے رشتہ دلی سے اسے مزہ مل جائےجگر کباب جو کوئی جلا بھنا مل جائے
جانے کتنے بے قصوروں کو سزائیں مل رہیںجھوٹ لگتا ہے تمہیں تو جیل جا کر دیکھیے
اک بے قرار دل سے ملاقات کیجیےجب مل گئے ہیں آپ تو کچھ بات کیجیے
خبر کے موڑ پہ سنگ نشاں تھی بے خبریٹھکانے آئے مرے ہوش یا ٹھکانے لگے
بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیںکیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ
آخری دید ہے آؤ مل لیںرنج بے کار ہے کیا ہونا ہے
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
دفتر سے مل نہیں رہی چھٹی وگرنہ میںبارش کی ایک بوند نہ بیکار جانے دوں
نہ جانے کتنے چراغوں کو مل گئی شہرتاک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے سے
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوابارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
ساری بستی میں فقط میرا ہی گھر ہے بے چراغتیرگی سے آپ کو میرا پتا مل جائے گا
اس نے آوارہ مزاجی کو نیا موڑ دیاپا بہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا
مل ملا کے دونوں نے دل کو کر دیا بربادحسن نے کیا بے خود عشق نے کیا آزاد
راحت بے خلش اگر مل بھی گئی تو کیا مزاتلخئ غم بھی چاہئے بادۂ خوش گوار میں
مجھے دونوں جہاں میں ایک وہ مل جائیں گر اخترؔتو اپنی حسرتوں کو بے نیاز دو جہاں کر لوں
بے زباں بھی تو بتا دیتا ہے منزل کا پتاطے کراتا ہے سفر میل کا پتھر خاموش
دنیا کا مال مفت میں چکھنے کے واسطےہاتھ آیا خوب شیخ کو حیلہ نماز کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books