aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-sadaa"
ہے مدتوں سے خانۂ زنجیر بے صدامعلوم ہی نہیں کہ دوانے کدھر گئے
بے صدا کیوں گزرتے ہو آواز دواب بھی کچھ لوگ اندر مکانوں میں ہیں
بے صدا سی کسی آواز کے پیچھے پیچھےچلتے چلتے میں بہت دور نکل جاتا ہوں
عمر بھر کو مجھے بے صدا کر گیاتیرا اک بار منہ پھیر کر بولنا
چھوڑ کر بار صدا وہ بے صدا ہو جائے گاوہم تھا میرا کہ پتھر آئینہ ہو جائے گا
خوف ہر گھر سے جھانکتا ہوگاشہر اک دشت بے صدا ہوگا
کیا خبر تھی اس قدر پر کیف نغمے ہیں نہاںزندگی کو ایک ساز بے صدا سمجھا تھا میں
اک نوائے رفتہ کی بازگشت تھی قیسیؔدل جسے سمجھتے تھے دشت بے صدا نکلا
دبانا شرط ہے بجتے ہیں سارےکھلونا بے صدا کوئی نہیں ہے
تمام درد کے رشتوں سے واسطہ نہ رہےحصار جسم سے نکلوں تو بے صدا ہو جاؤں
میں سر بہ سجدہ سکوں میں نہیں سفر میں ہوںجبیں پہ داغ نہیں آبلہ بنا ہوا ہے
بے سایہ نہ ہو جائے کہیں گھر مرا یا ربکچھ دن سے میں جھکتا یہ شجر دیکھ رہا ہوں
جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صداترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
یوں دل ہے سر بہ سجدہ کسی کے حضور میںجیسے کہ غوطہ زن ہو کوئی بحر نور میں
مثل آئینہ با صفا ہیں ہمدیکھنے ہی کے آشنا ہیں ہم
اس حرف با صفا نے تو سولی چڑھا دیاوہ ایک حرف حق جو مرے حافظے میں تھا
کبھی نہ بدلے دل با صفا کے طور طریقعدو ملا تو اسے بھی سلام کرتے رہے
مجھے عزیز ہے بے احتیاطیٔ سادہنہ شوق ہے نہ ہنر اس کو آزمانے کا
کشتۂ ضبط فغاں نغمۂ بے ساز و صدااف وہ آنسو جو لہو بن کے ٹپکتا ہوگا
انہیں یہ زعم کہ بے سود ہے صدائے سخنہمیں یہ ضد کہ اسی ہاؤ ہو میں پھول کھلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books