aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be.do.n"
گھر سے نکلے ہوئے بیٹوں کا مقدر معلومماں کے قدموں میں بھی جنت نہیں ملنے والی
مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہبڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
بے دین ہوئے ایمان دیا ہم عشق میں سب کچھ کھو بیٹھےاور جن کو سمجھتے تھے اپنا وہ اور کسی کے ہو بیٹھے
ہماری عمر سے بڑھ کر یہ بوجھ ڈالا گیاسو ہم بڑوں سے بزرگوں کی طرح ملتے ہیں
کھلتی ہیں آسماں میں سمندر کی کھڑکیاںبے دین راستوں پہ کہیں اپنا گھر تو ہے
بڑوں بڑوں کے قدم ڈگمگائے جاتے ہیںپڑا ہے کام بدلتے ہوئے زمانے سے
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگا گئے تاباںؔرہ حیات میں ایسے مقام بھی آئے
سمجھ آتا ہے ہم کو دکھ بڑوں کاہم اپنے گھر کے بچوں میں بڑے ہیں
بڑوں نے اس کو چھین لیا ہے بچوں سےخبر نہیں اب کیا ہو حال کھلونے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books