تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bechaargii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bechaargii"
شعر
جوشؔ ملسیانی
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی
عزیز بانو داراب وفا
شعر
ترے رخسار سے بے طرح لپٹی جائے ہے ظالم
جو کچھ کہیے تو بل کھا الجھتی ہے زلف بے ڈھنگی
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
کر لیجے رضیہؔ سے محبت ہم پر کیجے نظر کرم
وہ بے چاری پھنس جائے گی ہم اس کو سمجھائیں گے