aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bechain"
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھیخموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی
فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھاکبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
رات بے چین سی سردی میں ٹھٹھرتی ہے بہتدن بھی ہر روز سلگتا ہے تری یادوں سے
عشق میں بے تابیاں ہوتی ہیں لیکن اے حسنؔجس قدر بے چین تم ہو اس قدر کوئی نہ ہو
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنااک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
اس نے پھینکا مجھ پہ پتھر اور میں پانی کی طرحاور اونچا اور اونچا اور اونچا ہو گیا
مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چینرات ڈھلے تو کرتا ہوگا شور بہت
تسکین دے سکیں گے نہ جام و سبو مجھےبے چین کر رہی ہے تری آرزو مجھے
انسان کی دنیا میں انساں ہے پریشاں کیوںمچھلی تو نہیں ہوتی بے چین کبھی جل میں
بتائیں کیا کہ بے چینی بڑھاتے ہیں وہی آ کربہت بے چین ہم جن کے لیے معلوم ہوتے ہیں
دل بہت بے چین بے آرام ہےکیا محبت کا یہی انجام ہے
دو چار بار ہم جو کبھی ہنس ہنسا لئےسارے جہاں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لئے
ہر چند بگولہ مضطر ہے اک جوش تو اس کے اندر ہےاک وجد تو ہے اک رقص تو ہے بے چین سہی برباد سہی
ہم کو بے چین کئے جاتے ہیںہائے کیا شے وہ لئے جاتے ہیں
ایک بے چین سمندر ہے مرے جسم میں قیدٹوٹ جائے جو یہ دیوار تو منظر دیکھوں
اب سمجھ آیا ہمیں یہ روح کیوں بے چین ہےپھر رہے ہیں ذہن پر ہم بوجھ لادے جسم کا
جس وقت ہوا کرتی ہے بے چین طبیعتاس وقت بیابان سے لگتے ہیں چمن بھی
نظروں کا بے چین بگولہ گرد اڑاتا پھرتا ہےجس محفل میں تم نہیں ہوتے اس محفل کے صحرا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books