aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bedaarii"
نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوںدنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی
تمیز خواب و حقیقت ہے شرط بیداریخیال عظمت ماضی کو چھوڑ حال کو دیکھ
میں روح عالم امکاں میں شرح عظمت یزداںازل ہے میری بیداری ابد خواب گراں میرا
آثار عشق آنکھوں سے ہونے لگے عیاںبیداری کی ترقی ہوئی خواب کم ہوا
خواب میرا ہے عین بیداریمیں تو اس میں بھی دیکھتا کچھ ہوں
عمر بھر کی تلخ بیداری کا ساماں ہو گئیںہائے وہ راتیں کہ جو خواب پریشاں ہو گئیں
سحر لگتا ہے پسینے میں نہایا ہوا جسمیہ عجب نیند میں ڈوبی ہوئی بے داری ہے
لے گیا کاجل چرا دزد حناآپ کی آنکھوں کی بے داری ہے یہ
بے خودی میں شان خودداری بھی ہےخواب میں احساس بیداری بھی ہے
ایک طرف روئے جاناں تھا جلتی آنکھ میں ایک طرفسیاروں کی راکھ میں ملتی رات تھی اک بے داری کی
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقیخدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والےرات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثرلوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
گر زندگی میں مل گئے پھر اتفاق سےپوچھیں گے اپنا حال تری بے بسی سے ہم
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کامیں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
سردی میں دن سرد ملاہر موسم بے درد ملا
کہہ تو سکتا ہوں مگر مجبور کر سکتا نہیںاختیار اپنی جگہ ہے بے بسی اپنی جگہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books