aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "behosh"
عشق کرتا ہے تو پھر عشق کی توہین نہ کریا تو بے ہوش نہ ہو، ہو تو نہ پھر ہوش میں آ
ابتدا سے آج تک ناطقؔ کی یہ ہے سرگزشتپہلے چپ تھا پھر ہوا دیوانہ اب بے ہوش ہے
آپ اک زحمت نظر تو کریںکون بے ہوش ہو نہیں سکتا
غش کھا کے داغؔ یار کے قدموں پہ گر پڑابے ہوش نے بھی کام کیا ہوشیار کا
تم دیئے جاؤ یوں ہی ہم کو ہوا دامن کیہم سے بے ہوش نہیں ہوش میں آنے والے
پکڑنے والے ہیں سب خیمے آگ اور بے ہوشپڑے ہیں قافلہ سالار مشعلوں کے قریب
لائے جب گھر سے تو بے ہوش پڑا تھا عارفؔہو گیا آن کے ہشیار ترے کوچے میں
چاک پے رکھی ہے یہ دنیاکوزہ گر بے ہوش پڑا ہے
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھےبے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
نہ رکھا ہم نے بیش و کم کا خیالشوق کو بے حساب ہی لکھا
بے حسی پر مری وہ خوش تھا کہ پتھر ہی تو ہےمیں بھی چپ تھا کہ چلو سینے میں خنجر ہی تو ہے
سکون دل جہان بیش و کم میں ڈھونڈنے والےیہاں ہر چیز ملتی ہے سکون دل نہیں ملتا
سنا ہے ڈوب گئی بے حسی کے دریا میںوہ قوم جس کو جہاں کا امیر ہونا تھا
اس کی خواہش ہے کہ اب لوگ نہ روئیں نہ ہنسیںبے حسی وقت کی آواز بنا دی جائے
بہت ملا نہ ملا زندگی سے غم کیا ہےمتاع درد بہم ہے تو بیش و کم کیا ہے
اس دل کو کسی دست ادا سنج میں رکھناممکن ہے یہ میزان کم و بیش جلا دے
کس قدر ہجر میں بے ہوشی ہےجاگنا بھی ہے ہمارا سونا
نہ ہو احساس تو سارا جہاں ہے بے حس و مردہگداز دل ہو تو دکھتی رگیں ملتی ہیں پتھر میں
جسم بے حس بے شکن بستر رہامیں نئے انداز سے مضطر رہا
آنکھوں میں کیسے تن گئی دیوار بے حسیسینوں میں گھٹ کے رہ گئی آواز کس طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books