تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "besh-bahaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "besh-bahaa"
شعر
ہر ایک جواہر بیش بہا چمکا تو یہ پتھر کہنے لگا
جو سنگ ترا وہ سنگ مرا تو اور نہیں میں اور نہیں
شاد لکھنوی
شعر
جس قدر وہ مجھ سے بگڑا میں بھی بگڑا اس قدر
وہ ہوا جامہ سے باہر میں بھی ننگا ہو گیا