aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "beva"
کھو گئی جا کے نظر یوں رخ روشن کے قریبجیسے کھو جاتی ہے بیوہ کوئی دلہن کے قریب
خاموش آنکھیں اداس چہرہ یہ بکھری زلفیں بجھا بجھا منکہ زیست جیسے ہوئی ہے بیوہ اتار ڈالے تمام گہنے
تارک دنیا ہے جب سے منتہیؔمثل بیوہ مادر ایام ہے
اہلیہ بولی عبارت سب سے موزوں ہے یہیدفن ہے بیوہ یہاں پر مولوی مرحوم کی
گلی کے موڑ پہ بیوہ ہے بد نصیب کوئیسہاگنوں کے لیے چوڑیاں بناتی ہے
برباد کر دیا ہمیں پردیس نے مگرماں سب سے کہہ رہی ہے کہ بیٹا مزے میں ہے
آئینہ دیکھ کے یہ دیکھ سنورنے والےتجھ پہ بے جا تو نہیں مرتے یہ مرنے والے
باپ کا ہے فخر وہ بیٹا کہ رکھتا ہو کمالدیکھ آئینے کو فرزند رشید سنگ ہے
مجھے بھی اس کی جدائی ستاتی رہتی ہےاسے بھی خواب میں بیٹا دکھائی دیتا ہے
اس کی بیٹی نے اٹھا رکھی ہے دنیا سر پرخیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
دختر رز نے اٹھا رکھی ہے آفت سر پرخیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
میری اللہ سے بس اتنی دعا ہے راشدؔمیں جو اردو میں وصیت لکھوں بیٹا پڑھ لے
کنوئیں کی سمت بلا لے نہ کوئی خواب مجھےمیں اپنے باپ کا سب سے حسین بیٹا ہوں
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں
شکوہ صیاد کا بے جا ہے قفس میں بلبلیاں تجھے آپ ترا طرز فغاں لایا ہے
یوں لگتا ہے ساری دنیا بند ہے میری مٹھی میںجس دم میری انگلی پکڑے میرا بیٹا چلتا ہے
اب اے خدا عنایت بے جا سے فائدہمانوس ہو چکے ہیں غم جاوداں سے ہم
سحرؔ اب ہوگا میرا ذکر بھی روشن دماغوں میںمحبت نام کی اک رسم بے جا چھوڑ دی میں نے
دیکھیے پار ہو کس طرح سے بیڑا اپنامجھ کو طوفاں کی خبر دیدۂ تر دیتے ہیں
میں اپنے بچپنے میں چھو نہ پایا جن کھلونوں کوانہی کے واسطے اب میرا بیٹا بھی مچلتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books