تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bha.ngan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bha.ngan"
شعر
پیار کے بندھن خون کے رشتے ٹوٹ گئے خوابوں کی طرح
جاگتی آنکھیں دیکھ رہی تھیں کیا کیا کاروبار ہوئے
بشر نواز
شعر
کیسے رشتے کیسے ناطے جھوٹے سارے بندھن ہیں
چاہت جانے قید ہے کب سے نفرت کے تہہ خانوں میں
گلنار آفرین
شعر
پیچھے پھر پھر دیکھتا جاتا ہوں اور بھاگوں ہوں میں
اپنے سائے سے بھی اب تو مجھ کو وحشت ہو گئی
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
پہلے پہلے شوہر کو ہر موسم بھیگا لگتا ہے
یوں سمجھو بلی کے بھاگوں ٹوٹا چھیکا لگتا ہے