aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaag"
رکھو دیر و حرم کو اب مقفلکئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
تنہائیوں کو سونپ کے تاریکیوں کا زہرراتوں کو بھاگ آئے ہم اپنے مکان سے
بھاگ چلوں یادوں کے زنداں سے اکثر سوچا لیکنجب بھی قصد کیا تو دیکھا اونچی ہے دیوار بہت
طوفان کی زد میں تھے خیالوں کے سفینےمیں الٹا سمندر کی طرف بھاگ رہا تھا
اے خزاں بھاگ جا چمن سے شتابورنہ فوج بہار آوے ہے
ہر ایک رات کہیں دور بھاگ جاتا ہوںہر ایک صبح کوئی مجھ کو کھینچ لاتا ہے
اپنا سایہ تو میں دریا میں بہا آیا تھاکون پھر بھاگ رہا ہے مرے پیچھے پیچھے
اہل دنیا باؤلے ہیں باؤلوں کی تو نہ سننیند اڑاتا ہو جو افسانہ اس افسانہ سے بھاگ
جب سیں لایا عشق نے فوج جنوںعقل کے لشکر میں بھاگا بھاگ ہے
یوں آگ میں سے بھاگ نکلنا نظر بچااپنے تئیں تو وضع نہ بھائی شرار کی
مرگ کی دیکھتے ہی شکل گئے بھاگ حواسلڑکے جوں کھیلتے میں جاتے ہیں استاد سے چھپ
دریا نے بھی بھاگ بھری کی گاگر اتنی بھر دی ہےاب گاگر کے ہونٹ بھگوتے جاتے ہیں پگڈنڈی کو
مارا جاوے گا بھاگ اے ناصحدیکھ یہ نازنیں سوار آیا
ہر سوچتا دماغ ہر اک دیکھتی نظرلمحوں کی بھاگ دوڑ میں شامل ہے ان دنوں
لکھا تھا مرے بھاگ میں یہ شخص نگوڑاجس نے کہ عرق میری جوانی کا نچوڑا
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوںکار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سےکوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
میں باغ میں ہوں طالب دیدار کسی کاگل پر ہے نظر دھیان میں رخسار کسی کا
خود کو اتنا بھی مت بچایا کربارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books