تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhatak"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bhatak"
شعر
تری آرزو تری جستجو میں بھٹک رہا تھا گلی گلی
مری داستاں تری زلف ہے جو بکھر بکھر کے سنور گئی
بشیر بدر
شعر
عامل درویش
شعر
میں حصار ظلمت شب میں ہوں جو بھٹک رہا ہوں گلی گلی
مجھے تیرگی سے گلا نہیں مجھے روشنی کی تلاش ہے