تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhatta"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bhatta"
شعر
بناوٹ وضع داری میں ہو یا بے ساختہ پن میں
ہمیں انداز وہ بھاتا ہے جس میں کچھ ادا نکلے
امداد علی بحر
شعر
لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں
اطہر شاہ خان جیدی
شعر
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
جون ایلیا
شعر
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی