تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhattii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bhattii"
شعر
جو ان کو لپٹا کے گال چوما حیا سے آنے لگا پسینہ
ہوئی ہے بوسوں کی گرم بھٹی کھنچے نہ کیوں کر شراب عارض
احمد حسین مائل
شعر
حبیبؔ اس زندگی کے پیچ و خم سے ہم بھی نالاں ہیں
ہمیں جھوٹے نگینوں کی چمک بھاتی نہیں شاید