تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhe.D"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bhe.D"
شعر
گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیں
اس بغیا کے بھید نہ کھولو سیر کرو خاموش رہو
ابن انشا
شعر
جاننے والے ماننے والوں سے افضل ہے دھیان رہے
مجنوں مت بن ہوش میں رہ اور پھر لیلہ کا بھید سمجھ
نعیم سرمد
شعر
بھید بھری آوازوں کا اک شور بھرا ہے سینے میں
کھل کر سانس نہیں لینے کی شرط ہے گویا جینے میں
عزیز نبیل
شعر
کیا کیا روگ لگے ہیں دل کو کیا کیا ان کے بھید
ہم سب کو سمجھانے والے کون ہمیں سمجھائے
جمیل الدین عالی
شعر
ہم نہ شانہ نہ صبا ہیں نہیں کھلتا ہے یہ بھید
اینٹھتی جاتی ہے کیوں زلف پریشاں ہم سے