aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhe.diye"
آ کے اب جنگل میں یہ عقدہ کھلابھیڑیے پڑھتے نہیں ہیں فلسفہ
بھیڑیے اور اشتراک شدہبیچ میں اک ہرن ہلاک شدہ
ہائے وہ وقت کہ جب بے پیے مدہوشی تھیہائے یہ وقت کہ اب پی کے بھی مخمور نہیں
بے پیے شیخ فرشتہ تھا مگرپی کے انسان ہوا جاتا ہے
جب سے منہ کو لگ گئی اخترؔ محبت کی شراببے پیے آٹھوں پہر مدہوش رہنا آ گیا
اتنی پی ہے کہ بعد توبہ بھیبے پیے بے خودی سی رہتی ہے
بے پیے چین نہیں ہوش نہیں جان نہیںشوق کاہے کو مرض ہے مجھے مے خواری کا
مل کے سب امن و چین سے رہئےلعنتیں بھیجئے فسادوں پر
مرے دل سے کبھی غافل نہ ہوں خدام میخانہیہ رند لاابالی بے پیے بھی تو بہکتا ہے
بے پیے واعظ کو میری رائے میںمسجد جامع میں جانا ہی نہ تھا
دیکھا جمال یار تو مخمور ہو گئےبے خود ہیں بے پیے ہی یہ ایسی شراب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books