تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bholii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bholii"
شعر
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں
علامہ اقبال
شعر
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو
جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو