تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bichh.De"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bichh.De"
شعر
ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ
تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی
عنبرین حسیب عنبر
شعر
بچھڑے مجھ سے اس طرح وہ زندگی کے ہم سفر
بجھ گئے ہوں جلتے جلتے جیسے رستے کے چراغ