تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bidesh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bidesh"
شعر
گھر کے دکھڑے شہر کے غم اور دیس بدیس کی چنتائیں
ان میں کچھ آوارہ کتے ہیں کچھ ہم نے پالے ہیں
عمیق حنفی
شعر
زمانہ یہ آ گیا ہے رہبرؔ کہ اہل بینش کو کون پوچھے
جمے ہیں مکار کرسیوں پر دکھا رہے ہیں گنوار آنکھیں