aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biga.d"
کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہیجس کی تقدیر بگڑ جائے وہ کرتا کیا ہے
عجیب لطف کچھ آپس کی چھیڑ چھاڑ میں ہےکہاں ملاپ میں وہ بات جو بگاڑ میں ہے
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیںبچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئیغیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج
ارمان وصل کا مری نظروں سے تاڑ کےپہلے ہی سے وہ بیٹھ گئے منہ بگاڑ کے
کٹھن ہے کام تو ہمت سے کام لے اے دلبگاڑ کام نہ مشکل سمجھ کے مشکل کو
ہمارے پیر تقی میرؔ نے کہا تھا کبھیمیاں یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے
میرا رنگ روپ بگڑ گیا مرا یار مجھ سے بچھڑ گیاجو چمن خزاں سے اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
ذرا سی بات تھی عرض تمنا پر بگڑ بیٹھےوہ میری عمر بھر کی داستان درد کیا سنتے
شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دلغم کھاتے کھاتے منہ کا مزہ تک بگڑ گیا
رفاقتوں کا توازن اگر بگڑ جائےخموشیوں کے تعاون سے گھر چلا لینا
شرما کے بگڑ کے مسکرا کروہ چھپ رہے اک جھلک دکھا کر
چونک پڑتا ہوں خوشی سے جو وہ آ جاتے ہیںخواب میں خواب کی تعبیر بگڑ جاتی ہے
بگاڑ کر بنائے جا ابھار کر مٹائے جاکہ میں ترا چراغ ہوں جلائے جا بجھائے جا
آئی وہ رفتہ رفتہ تقدس کی راہ تکپھر یوں ہوا کہ نیت ناصح بگڑ گئی
تم جو کہتے ہو بگڑ کر ہم نہ آئیں گے کبھییہ بھی کہہ دو اب نہ آئے گی ہماری یاد بھی
اپنی صورت بگڑ گئی لیکنہم انہیں آئینہ دکھا کے رہے
یوسف اس کو کہو اور کچھ نہ کہے خیر ہوئیگر بگڑ بیٹھے تو میں لائق تعزیر بھی تھا
ہوس نے حسن کی ایسی بگاڑ دی صورتحبیبؔ کون ہے جو اس کو آج پہچانے
ٹہل رہا ہے اک آنسو لبوں کے پاس مرابگاڑ کچھ نہیں سکتی ہے اب یہ پیاس مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books