aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biga.dnaa"
ہر گھڑی کا یہ بگڑنا نہیں اچھا اے جانروٹھنے کا بھی کوئی وقت مقرر ہو جائے
چاند سورج کی طرح تم بھی ہو قدرت کا کھیلجیسے ہو ویسے رہو بننا بگڑنا چھوڑو
دکھائے پانچ عالم اک پیام شوق نے مجھ کوالجھنا روٹھنا لڑنا بگڑنا دور ہو جانا
رستے میں فہیمؔ اس کی طبیعت کا بگڑناگھر جانے کا اک اور بہانہ تو نہیں ہے
بگاڑنا سنوارنا ہے وقت کے مزاج پرجو ٹھوکروں میں تھا وہ اب گلے کا ہار ہو گیا
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلومکہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتاکسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لومحبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگرجاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
شرافتوں کی یہاں کوئی اہمیت ہی نہیںکسی کا کچھ نہ بگاڑو تو کون ڈرتا ہے
کھو دیا تم کو تو ہم پوچھتے پھرتے ہیں یہیجس کی تقدیر بگڑ جائے وہ کرتا کیا ہے
کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوں
عجیب لطف کچھ آپس کی چھیڑ چھاڑ میں ہےکہاں ملاپ میں وہ بات جو بگاڑ میں ہے
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھےتو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہتبچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
ہمیں تو خیر بکھرنا ہی تھا کبھی نہ کبھیہوائے تازہ کا جھونکا بہانہ ہو گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books