تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bikhere"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "bikhere"
شعر
منہ کھولے تو روز ہے روشن زلف بکھیرے رات ہے پھر
ان طوروں سے عاشق کیوں کر صبح کو اپنی شام کریں
میر تقی میر
شعر
یا حسن ہوا مجبور کرم یا عشق نے منزل پالی ہے
وہ زلف بکھیرے آئے ہیں اک وحشی کے سمجھانے کو