aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "biknaa"
وہ ہم نہیں تھے تو پھر کون تھا سر بازارجو کہہ رہا تھا کہ بکنا ہمیں گوارا نہیں
کس کو بکنا تھا مگر خوش ہیں کہ اس حیلے سےہو گئیں اپنے خریدار سے باتیں کیا کیا
خدا کے ہاتھ ہے بکنا نہ بکنا مے کا اے ساقیبرابر مسجد جامع کے ہم نے اب دکاں رکھ دی
باغ میں ہونا ہی شاید سیب کی پہچان تھیاب کہ وہ بازار میں ہے اب تو بکنا ہے اسے
ترے خیال کے ہاتھوں کچھ ایسا بکھرا ہوںکہ جیسے بچہ کتابیں ادھر ادھر کر دے
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فرازؔمیرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانےکس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے
غم سے بکھرا نہ پائمال ہوامیں تو غم سے ہی بے مثال ہوا
لوگ کہتے ہیں کہ بد نامی سے بچنا چاہیئےکہہ دو بے اس کے جوانی کا مزا ملتا نہیں
جانے کس خواب پریشاں کا ہے چکر سارابکھرا بکھرا ہوا رہتا ہے مرا گھر سارا
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
بدن کا ذکر باطل ہے تو آؤبنا سر پیر کی باتیں کریں گے
اپنی بلندیوں سے گروں بھی تو کس طرحپھیلی ہوئی فضاؤں میں بکھرا ہوا ہوں میں
آس پہ تیری بکھرا دیتا ہوں کمرے کی سب چیزیںآس بکھرنے پر سب چیزیں خود ہی اٹھا کے رکھتا ہوں
ہر طرف اپنے کو بکھرا پاؤ گےآئنوں کو توڑ کے پچھتاؤ گے
جو کم نگاہ تھے وہی اہل نظر بنےہم کو ہمارے دیدۂ بینا سے کیا ملا
میں ظفرؔ تا زندگی بکتا رہا پردیس میںاپنی گھر والی کو اک کنگن دلانے کے لیے
جانے کن رشتوں نے مجھ کو باندھ رکھا ہے کہ میںمدتوں سے آندھیوں کی زد میں ہوں بکھرا نہیں
بس اسی امید پہ ہوتا گیا برباد میںگر کبھی بکھرا تو آ کر تو سنبھالے گا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books