aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-KHataa"
رونا بنائے خانہ خرابی ہے مثل شمعٹپکے جو سقف چشم ہو تو قصر تن خراب
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
بنت حوا کو بھول جائیں ہمیہ نہیں آتا ابن آدم کو
تہمت جرم و خطا حرص و ہوا غفلت دلہم نے بازار سے ہستی کے لیا کیا کیا کچھ
مجھ کو مارا ہے ہر اک درد و دوا سے پہلےدی سزا عشق نے ہر جرم و خطا سے پہلے
بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
اے دل پھر ان سے دوستی کیاو خانہ خراب پھر وہی کی
پھر مجھے لے چلا ادھر دیکھودل خانہ خراب کی باتیں
بوسۂ سبزۂ خط دے کے گنہ گار کیاتو نے کانٹوں میں مجھے اے گل رعنا کھینچا
عشق بازی بو الہوس بازی نہ جانعشق ہے یہ خانۂ خالہ نہیں
اب وہ گلی جائے خطر ہو گئیحال سے لوگوں کو خبر ہو گئی
جھوٹ ہونٹوں پہ بلا خوف و خطر آیا ہےمدتوں شہر میں رہ کر یہ ہنر آیا ہے
آئے گی ہم کو راس نہ یک رنگئ خلااہل زمیں ہیں ہم ہمیں دن رات چاہیئے
مختار ہیں وہ لکھیں نہ لکھیں جواب خطصاحب کو روز اپنا عریضہ رپورٹ ہے
کوئی دیوار سلامت ہے نہ اب چھت میریخانۂ خستہ کی صورت ہوئی حالت میری
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میںغالبؔ صریر خامہ نوائے سروش ہے
کیا خبر تھی صبح ہو جائے گی تیرے نور سےشام سے میرا چراغ خانہ رخصت مانگتا
یہ میری تیرہ نصیبی یہ سادگی یہ فریبگری جو برق میں سمجھا چراغ خانہ ملا
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہاے ہاے کیوں
چراغ خانۂ درویش ہوں میںادھر جلتا ادھر بجھتا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books