aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint-e-maryam"
ابن مریم ہوا کرے کوئیمیرے دکھ کی دوا کرے کوئی
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
بنت حوا کو بھول جائیں ہمیہ نہیں آتا ابن آدم کو
دریا میں وہ دھویا تھا کبھی دست حنائیحسرت سے وہیں پنجۂ مرجاں میں لگی آگ
جہاں پہنچ کے تمہیں بھولنا مناسب تھارہ حیات میں ایسے بھی کچھ مقام آئے
مرجع گبر و مسلماں ہے وہ بت نام خدابھیجتے ہیں اسے ہندو و مسلماں کاغذ
دل مرحوم کو خدا بخشےایک ہی غم گسار تھا نہ رہا
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
دل نہ کعبہ ہے نے کلیسا ہےتیرا گھر ہے حریم مریم ہے
بے تیرے کیا وحشت ہم کو تجھ بن کیسا صبر و سکوںتو ہی اپنا شہر ہے جانی تو ہی اپنا صحرا ہے
ماضیٔ مرحوم کی ناکامیوں کا ذکر چھوڑزندگی کی فرصت باقی سے کوئی کام لے
نسخۂ مرہم اکسیر بتانے والےتو مرا زخم تو پہلے مجھے واپس کر دے
ہے کامیابیٔ مرداں میں ہاتھ عورت کامگر تو ایک ہی عورت پہ انحصار نہ کر
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
جوکھم اے مردم دیدہ ہے سمجھ کے روناڈوب بھی جاتے ہیں دریا میں نہانے والے
آصف الدولۂ مرحوم وہ تھا شستہ مزاججس کے گل زار میں پڑتا تھا صبا سے دھبا
جب نبی صاحب میں کوہ و دشت سے آئی بسنتکر کے مجرا شاہ مرداں کی طرف دھائی بسنت
یہ روپوشی نہیں ہے صورت مردم شناسی ہےہر اک نا اہل تیرا طالب دیدار بن جاتا
یہ کیا چیز تعمیر کرنے چلے ہوبنائے محبت کو ویران کر کے
یہ کس طرح کی زمیں پہ ہم نے بنائے شہر مراد رکھییہاں پہ کوئی گلاب موسم اتر بھی سکتا ہے اور نہیں بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books